اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ پی سی بی کے پاس موجود معاہدہ اتنا واضح نہیں تھا جسے قانونی دستاویز قرار دیا جاسکے، اگر ہم کیس واپس لیتے تو کمزوری ثابت ہوتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ پی سی بی کے پاس موجود معاہدہ اتنا واضح نہیں تھا جسے قانونی دستاویز قرار دیا جاسکے، اگر ہم کیس واپس لیتے تو کمزوری ثابت ہوتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: آئی سی سی کی ڈسپیوٹ کمیٹی نے بھارت کیخلاف پاکستان کی ہرجانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوزی لینڈ کی جانب سے آسان ہدف ملنے کے باوجود پاکستان ابوظہبی ٹیسٹ ہارگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابو ظہبی: ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل ابو ظہبی میں پہلے ٹیسٹ میچ میں مدمقابل ہوں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان نے نیا تنازع پیدا کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان گیارہویں پوزیشن پر آگئے جب کہ انگلینڈ کی ٹیم پہلے اور پاکستان ایک پوائنٹ کے اضافے کے باوجود پانچویں نمبر پر موجود ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابو ظبی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ روس ٹیلر کا کام بیٹنگ ہے امپائرنگ نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم 13 نومبر کو مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) روانہ ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔