لاہور: فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم 13 نومبر کو مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) روانہ ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم 13 نومبر کو مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) روانہ ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی شہر لیسسٹر میں کنگ پاور اسٹیڈیم کے باہر ہیلی کاپٹر گرنے سے مشہور فٹبال کلب لیسسٹر سٹی کے مالک وچائی سریودھاناپ رابھا سمیت تمام 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے 33 رنز سے کامیابی حاصل کرکے 3 میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی ملازمت کے دوران شاہ خرچیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: آئی سی سی کی ٹوئنٹی20 رینکنگ میں پاکستان 132 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر آگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: بین الاقوامی کرکٹ میں میچ فکسنگ کے مکروہ دھندے کا ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آگیا جس سے دنیائے کرکٹ میں بھونچال آگیا ہے، فکسنگ میں پاکستان، بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقا کی ٹیمیں ملوث ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: آسٹریلیا کو دھول چٹانے والے محمد عباس نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ انہوں نے بہت کم میچز میں زیادہ سے زیادہ وکٹیں حاصل کرکے یہ منفرد اعزاز حاصل کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 373 رنز سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی۔