بیونس آئرس: پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس میں امریکی ریسلر کو دھول چٹادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیونس آئرس: پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس میں امریکی ریسلر کو دھول چٹادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: کلیم اللہ گولز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی فٹ بالر بن گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اور پاکستانی صرف کرکٹ میں ہی آگے نہیں بلکہ دیگر کھیلوں میں بھی نمایاں کارکردگی دکھا رہے ہیں، ایسے میں ایتھلیٹ معید بلوچ نے اپنی برق رفتاری اور بلند حوصلوں سے ثابت کردیا ہے کہ وہ کسی سے کم نہیں ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان سپر لیگ 4 ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی پلاٹینم پلیئرز کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلا دیش کو ہرا کر ایشیا کرکٹ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو جیت کے لیے 223 رنز کا ہدف دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: بھارت نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ایک میچ میں پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 238 رنز کا ہدف دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: ایشیا کپ میں ایک اور بڑا معرکہ کل کھیلا جائے گا جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔