ایمباپے نے پیلے کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

| وقتِ اشاعت :  


ورلڈ کپ 2018 کے پہلے ناک آؤٹ میچ میں ارجنٹائن کے خلاف اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنارا کرانے والے فرانسیسی کھلاڑی کائلیان ایمباپے نے عظیم برازیلین فٹبالر کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔



پاکستان میں فٹبال کا بے انتہا ٹیلنٹ ہے، ٹونی سانے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: امریکا کے معروف فٹبالرز نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے انتہا ٹیلنٹ موجود ہے اور بہترین کھلاڑیوں کو سامنے لانے کے لیے مناسب سہولیات کے ساتھ جدید تقاضوں کے ساتھ تربیت کے مواقع فراہم کرنے سے مقاصد کے حصول میں کامیابی ممکن ہے۔



کروشیا عالمی کپ فٹبال کی فاتح ہوگی،ماہرین فٹبال کی پیشنگوئیوں پرمشتمل ایک تجزیہ

| وقتِ اشاعت :  


عالمی کپ فٹبال کے گروپ سطح کے مقابلے اپنے اختتام کو پہنچ گئے۔ دفاعی چمپئین جرمنی اور پولینڈ کے سوا تمام متوقع ٹیمیں نا ک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔ ارجنٹائن کی ٹیم کو ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کے لیے مشکلات کا سامنا رہا اور وہ لڑکھڑاتی ہوئی اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرپائی۔ مشکلات کا سامنا پرتگال اور اسپین کو بھی رہا۔



فیفا ورلڈ کپ ، برازیل اور سوئٹزر لینڈ نے پری کواٹرفائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو/نیزہٹی نوگرڈ : فیفا ورلڈ کپ میں برازیل نے سربیا کو 2۔0سے شکست دیکر اگلے راؤنڈکیلئے کوالیفائی کرلیاجبکہ سوئٹزر لینڈ اور کوسٹاریکا کا میچ 2۔2گول برابرہونے کے باؤجود بھی سوئٹزر لینڈ نے بھی اگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔



ورلڈ کپ، ارجنٹائن نے نائیجریا کو ہرا دیا، کروشیا نے آئس لینڈ کو ایونٹ سے باہر کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


سینٹ پیٹر برگ /روسٹوونڈون : ورلڈ کپ میں گروپ ڈی کے آخری مقابلے میں ارجنٹائن نے نائیجیریا کو شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیاجبکہ کروشیا نے آئس لینڈ کو ہراکر ایونٹ سے باہر کر دیا۔