فخر زمان کی شاندار سنچری اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میچ میں 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فخر زمان کی شاندار سنچری اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میچ میں 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔
ظفراحمد خان | وقتِ اشاعت :
دنیائے فٹبال پر آئندہ چار برس کے لیے کس کی حکمرانی ہوگی اس کا فیصلہ آج ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں ہوگا جو سابق عالمی چیمپئن فرانس اور کروشیا کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔ دنیا بھر کے شائقین فٹبال کی نگاہیں اور توجہ اس فائنل میچ پر مرکوز ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: دنیائے فٹبال کے نئے بادشاہ کا فیصلہ اتوار کو ہوگا، فرانس اور کروشیا نے گولڈن ٹرافی پر قبضے کیلیے آستینیں چڑھالیں، فیصلہ کن جنگ کیلیے میدان سج گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فٹبال ورلڈکپ کی رنگارنگ اختتامی تقریب سجانے کیلیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ایرا استریفی،ول اسمتھ اور نکی جام آفیشل سونگ پر پرفارم کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ورلڈکپ فٹ بال 2018 میں تیسری پوزیشن کے میچ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو 2-0 سے شکست دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بولاوایو: پاکستان سے ون ڈے سیریز میں زمبابوے کو ناتجربہ کار کرکٹرز پر انحصار کرنا پڑے گا جب کہ ڈیبیو کے منتظر3کھلاڑیوں کو 16رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا نے ایونٹ کی فیورٹ انگلینڈ کی ٹیم کو شکست دے کر پہلی مرتبہ عالمی کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ظفراحمد خان | وقتِ اشاعت :
فیفا ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل سابق عالمی چیمپئن انگلینڈ اور کروشیا کے مابین ماسکوکے لوزنکی اسٹیڈیم میں آج کھیلا جائے گا ۔ باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کا یہ میچ ناصرف دنیا بھر میں شائقین فٹبال کی توجہ کا مرکز ہے کیونکہ دونوں ٹیمیں طویل عرصے کے بعد اس مرحلے تک پہنچی ہیں۔ دونوں ملکوں کا یہ سیمی فائنل میچ کانٹے کا ہوگا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپین کے کلب ریال میڈرڈ نے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے اطالوی کلب یوونٹس میں ٹرانسفر کا اعلان کردیا جس کے ساتھ ہی پرتگال کے اسٹار کی میڈرڈ سے 9سالہ رفاقت کا خاتمہ ہو گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینٹ پیٹرز برگ: فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔