سینٹ پیٹرز برگ: ارجنٹائن منگل کو ورلڈ کپ میں اپنی روٹھی قسمت کو منانے کی آخری کوشش کرے گا ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی کیلیے نائیجیریا پر لازمی فتح درکار ہوگی۔
فیفا ورلڈ کپ؛ ارجنٹائن روٹھی قسمت کو منانے کیلیے کوشاں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینٹ پیٹرز برگ: ارجنٹائن منگل کو ورلڈ کپ میں اپنی روٹھی قسمت کو منانے کی آخری کوشش کرے گا ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی کیلیے نائیجیریا پر لازمی فتح درکار ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سڈنی: آسٹریلیا میں کینگرو نے ویمنز فٹبال میچ رکوا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بینکاک: تھائی لینڈ میں نوعمر فٹبالرز کی ٹیم بارش کے دوران غاروں میں پھنس گئی جس کی تلاش کیلیے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سارانگس/کنگر ڈ : اسپین اور پرتگال نے فیفا ورلڈ کپ 2018کے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کویت سٹی: کویت کے ایک دلہے نے اپنی شادی پر فٹبال میچ دیکھنے کے لئے ہال میں بڑی ٹی وی اسکرین نصب کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوچی : ٹونی کروز کے آخری لمحات میں گول جرمنی نے سویڈن کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-1سے شکست دیدی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: کروشیانے ارجنٹینا کو 3-0سے اپ سیٹ شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: اسپین نے سخت مقابلے کے بعد ایران کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیڑز برگ : محمد صلاح ناکام روس نے پری کواٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق روس کے شہر کے پیڑز برگ میں گروپ اے کی ٹیمیں روس اور مصر کے درمیان کھیلا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: پولش کیپر کی غلطی اور کھلاڑی تھیاگو سیونک کے اون گول کی بدولت سینیگال نے فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے اپنے پہلے میچ میں پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول شکست دے دی۔