ایتھنز: یونان میں فٹبال سپر لیگ میچ کے دوران متنازع گول پر ایک ٹیم کا مالک پستول لے کر میدان میں گھس گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایتھنز: یونان میں فٹبال سپر لیگ میچ کے دوران متنازع گول پر ایک ٹیم کا مالک پستول لے کر میدان میں گھس گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: 5 روزہ صفائی ستھرائی کے باوجود فیفا ہاؤس لاہور کی خستہ حالی برقرار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سید فیصل صالح حیات کی صدارتمیں پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحال کر دیا، عبوری ذمہ داریاں سنبھالنے والے ایڈمنسٹریٹر کو چارج فوری طور فیصل صالح حیات کے سپرد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: شین واٹسن کی دھواں دھار بیٹنگ اور محمد نواز کی شاندار بالنگ کے باعث کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ: اسپین میں ایتھلیٹک بلباؤ اور اسپارٹک موسکو کے درمیان سنسنی خیز میچ کے دوران مداح آپس میں لڑ پڑے، پولیس کی مداخلت پر مشتعل شائقین کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پی ایس ایل تھری کے تیسرے میچ میں ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پی ایس ایل تھری کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کو شکست دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاوارثی کا اس بات سے بخوبی اندازہ لگا یا جاسکتا ہے کہ اس میں ایسے کھلاڑی شامل کئے گئے ہیں جن کا دور دور تک کر کٹ سے واسطہ ہی دکھائی نہیں دیتا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی جہاں تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور تمام چھ ٹیموں کے قائدین نے شرکت کی۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں دو کامیاب فٹبال ٹورنامنٹس کے بعد پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ(پی پی ایل) لا رہا ہے ملک کا سب سے بڑا اسپانسرڈ فٹبال ٹورنامنٹ، پی پی ایل بلوچستان فٹبال کپ2018 (پی بی ایف سی2018 )، جس کاآغاز 17 فروری سے صوبے کے 6 ڈویژنز کوئٹہ، قلات، مکران ، سبّی، ژوب اور نصیرآباد میں کھیلے جانے والے کوالیفائنگ راؤنڈ سے ہونے جارہا ہے۔