آئس لینڈ نے پہلے مرتبہ عالمی کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا ، مصر جگہ نہ بناسکا

| وقتِ اشاعت :  


لندن : سڈنی آئس لینڈ ، سربیا اور آسٹریلیا نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق دس میچز کھیلے گئے ،مقدونیہ ، اٹلی ، آئس لینڈ ، آسٹریا ، سربیا ،آسٹریلیا ، کروشیا ، آئر لینڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے جبکہ فن لینڈ اور ترکی کا میچ برابر رہا ۔



مصر نے 1990کے بعد پہلی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ2018کیلئے کوالیفائی کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


لندن ،اوسلو مصر نے27سال بعد روس میں ہونے 2018عالمی کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے سلسلے میں گزشتہ روز 10میچز کھیلے گئے ۔ جس میں جمہوریہ چیک ، جرمنی ، ناروے ، مصر ، انگلینڈ ، پولینڈ اورسلوواکیا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے جبکہ ڈنمارک اور رومانیہ ، قازقستان اور ارمینیا ،سلووینیا اور اسکاٹ لینڈ کا میچ برا بر رہا ۔



کوئٹہ میں ہونے والے 33ویں نیشنل گیمز ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں 33 واں نیشنل گیم ملتوی کر دیئے گئے نیشنل گیمز بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کی اجراء میں تاخیر پر ملتوی کی گئی 33 واں نیشنل گیمز 7 اکتوبر سے کوئٹہ میں ہونا تھا اب نومبر کے تیسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے ۔