• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرا دیا

اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :   June 4th, 2017


برمنگھم: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے اور ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی۔



اٹلی ،چیمپئنز لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کے دوران دھماکے کی افواہ، بھگدڑ سے 1500 افراد زخمی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 4th, 2017


اٹلی : چیمپئنز لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کے دوران دہشت گرد حملوں کی افواہ پھیل گئی جس کے باعث بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں 1500 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔



ریال میڈرڈ نے مسلسل دوسری مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 4th, 2017


کارڈف: ریال میڈرڈ نے مسلسل دوسری مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا



چیلسی کے کپتان جان ٹیری نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 1st, 2017


چیلسی کے کپتان جان ٹیری نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کیا ہے کہ ‘میری خواہش ہے کہ میں پاکستان آؤں’ وہ پاکستان میں کھیل کے میدان میں ہوتی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں۔



دنیا کے سب سے مہنگے فٹبالر پال پوگبا مکہ میں

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 29th, 2017


دنیا کے سب سے مہنگے فٹبالر پال پوگبا ان دونوں مسلمانوں کے سب سے مقدس شہر مکہ میں ہیں جہاں وہ اسلامی مہینے رمضان کے دوران عمرے کے ادائیگی کے لیے گئے ہیں۔



مانچسٹر یونائٹڈ نے یوروپا لیگ ٹائٹل اپنے نام کر لیا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 25th, 2017


سٹاک ہوم: یوروپا کپ کے فائنل میں مانچسٹر یونائٹڈ کی شاندار فتح، مانچسٹر یونائٹڈ نے تاریخ میں پہلی دفعہ یوروپا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔



جرمنی: آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ مین تین بلوچ کھلاڑیوں کی شرکت ،عمدہ کھیل کا مظاہرہ،

(حبیب بلوچ (برلن | وقتِ اشاعت :   May 25th, 2017


برلن: جرمنی میں آئی ایس ایس ایف کے ورلڈ کپ مقابلوں میں تین بلوچ کھلاڑیوں کی شرکت ، عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا ۔



فٹبالر ڈیوڈ بیسٹرون نے خودکشی کرلی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 21st, 2017


پراگ: سابق انٹرنیشنل فٹبالر ڈیوڈ بیسٹرون نے اپنے گھر کے تہہ خانے میں خودکشی کرلی۔



تاریخ رقم: پاکستان نے ویسٹ انڈین سرزمین پر پہلی سیریز جیت لی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 15th, 2017


یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 101 رنز سے شکست دے کر ویسٹ انڈین سرزمین پر پہلی مرتبہ سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔



ویسٹ بروم وچ کو شکست،چیلسی نے چھٹی بار انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 13th, 2017


لندن:چیلسی نے ویسٹ بروم وچ کو ایک صفرسے شکست دیکر انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل چھٹی بار اپنے نام کر لیا۔



  • «
  • پچھلا
  • 171
  • 172
  • 173
  • 174
  • 175
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • ایران کیخلاف جنگ خاتمےکے قریب ہے: امریکی صدر
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا این ایچ اے کے مختلف سڑکوں کے منصوبوں میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
  • بلوچستان ریجنل لینگویجز بل کی اسمبلی میں مخالفت کروں گا: مولانا ہدایت الرحمٰن
  • پٹرول اور ڈیزل قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، نیشنل پارٹی
  • کوئٹہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے افطار و عشائیہ، مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت
  • تفتان بارڈر کے راستے پاکستانیوں کی وطن واپسی جاری، مزید 149 افراد پہنچ گئے
  • جماعت اسلامی کا کوئٹہ کے مسائل کے حل کیلئے کوئٹہ کوحق دومہم چلانے کا اعلان
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے اور ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھادیئے

Recent Posts


  • ایران کیخلاف جنگ خاتمےکے قریب ہے: امریکی صدر
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا این ایچ اے کے مختلف سڑکوں کے منصوبوں میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
  • بلوچستان ریجنل لینگویجز بل کی اسمبلی میں مخالفت کروں گا: مولانا ہدایت الرحمٰن
  • پٹرول اور ڈیزل قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، نیشنل پارٹی
  • کوئٹہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے افطار و عشائیہ، مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔