• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

تاریخ رقم: پاکستان نے ویسٹ انڈین سرزمین پر پہلی سیریز جیت لی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 15th, 2017


یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 101 رنز سے شکست دے کر ویسٹ انڈین سرزمین پر پہلی مرتبہ سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔



ویسٹ بروم وچ کو شکست،چیلسی نے چھٹی بار انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 13th, 2017


لندن:چیلسی نے ویسٹ بروم وچ کو ایک صفرسے شکست دیکر انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل چھٹی بار اپنے نام کر لیا۔



میسی 30 جون کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 13th, 2017


ارجنٹینا: ارجنٹائن کے نامور فٹبالر لیونل میسی 30 جون کو اپنی دیرینہ دوست کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔



مانچسٹر یونائیٹڈ نے ورپا لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 12th, 2017


لندن: یورپا لیگ سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے میں بڑی ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ نے میچ کے آغاز سے ہی شاندار کھیل پیش کیا اور 17 ویں منٹ میں فیلینی کے گول کی مدد سے ایک صفر کی برتری حاصل کر لی



ریال میڈرڈ نے چیمپئنزلیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 11th, 2017


میڈرڈ: ریال میڈرڈ نے شکست کے باؤجود چیمپئنزلیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔



چیمپئینز فٹبال لیگ: جووینٹس نے موناکو کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 10th, 2017


روم: چیمپئینز فٹبال لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں جووینٹس نے موناکو کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔



نیمار کی معاون کوچ سے گرما گرمی ہوگئی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 10th, 2017


بارسلونا کے برازیلین اسٹار نیمارکی معاون کوچ سے گرما گرمی ہوگئی۔



فرانسیسی فٹبالر نکولس انیلکا بھی پاکستان آکر کھیلیں گے

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 9th, 2017


فرانس کے سابق اسٹار فٹبالر نکولس انیلکا پاکستان آ کر برازیل کے اسٹار فٹبالر رونالڈینہو اوردیگر پلیئرزکے ساتھ فائیو اے سائیڈ فٹبال میچ کھیلیں گے۔



میسی سے مشابہت ایرانی نوجوان کو تھانے لے گئی

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 9th, 2017


ایک ایرانی طالبِ علم کا کہنا ہے کہ انھیں اس اختتامِ ہفتہ تھانے جانا پڑا جس کی وجہ یہ تھی کہ ان کی شکل ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے فٹبال سپرسٹار لیونل میسی سے ملتی ہے۔



چیمپئنز فٹبال لیگ،ریال میڈرڈ نے اٹلاٹیکو میڈرڈ کو 0۔3 سے شکست دیدی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 3rd, 2017


لندن: چیمپئنز فٹبال لیگمیں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔جس کا پہلا سیمی فائنل میچ ریال میڈرڈ اور اٹلیٹیکو میڈرڈ کے درمیان ہوا ۔میچ کرسٹیانو رونالڈو کا جادو ایک بار پھر سر چڑھ کر بولا۔



  • «
  • پچھلا
  • 172
  • 173
  • 174
  • 175
  • 176
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے
  • بلوچستان حکومت کا ترقی یافتہ، خوشحال و مستحکم بلوچستان کا وژن، صوبے کی پسماندگی و خاتمے کیلئے اہم اقدامات!
  • حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا
  • نیشنل پارٹی عوام کی حقیقی آواز ہے، کارکن پارٹی پروگرام کو گھر گھر پہنچائیں،ڈاکٹر مالک بلوچ
  • بلوچستان کی عوام کو بار بار اپنی شناخت ظاہر کرانی پڑھتی ہے ، ہدایت الرحمن بلوچ
  • بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
  • کوئلہ پھاٹک تا چمن پھاٹک ایک کلومیٹر سٹر ک،30کروڑ 86لاکھ روپے میں پڑی
  • کوئٹہ کے کنویں آئندہ ایک دہائی میں خشک ہونے کا خدشہ: ماہرین کی وارننگ

Recent Posts


  • ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے
  • بلوچستان حکومت کا ترقی یافتہ، خوشحال و مستحکم بلوچستان کا وژن، صوبے کی پسماندگی و خاتمے کیلئے اہم اقدامات!
  • حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا
  • نیشنل پارٹی عوام کی حقیقی آواز ہے، کارکن پارٹی پروگرام کو گھر گھر پہنچائیں،ڈاکٹر مالک بلوچ
  • بلوچستان کی عوام کو بار بار اپنی شناخت ظاہر کرانی پڑھتی ہے ، ہدایت الرحمن بلوچ

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔