• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن معطل، چارج شیٹ جاری

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 17th, 2017


لاہور: پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی کرکٹر شاہ زیب حسن کو معطل کرتے ہوئے چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔



مہندرا سنگھ دھونی حادثے میں بال بال بچ گئے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 17th, 2017


نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی دوارکا کے ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ میں جلنے سے بال بال بچ گئے ہیں۔



برطانوی گول کیپر ڈیوڈ جیمز نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھر لی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 16th, 2017


لندن: پاکستانی فٹبال شائقین کے لیے ایک کے بعد ایک خوشخبری ، ایک طرف برازیلین لیجیڈ رونالڈینیو بیتاب ہیں تو دوسری طرف برطانوی گول کیپر ڈیوڈ جیمز نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھر لی ۔



رونالڈینہونے شاہد آفریدی کو پاکستان کرکٹ کا ہیرو قرار دیدیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 16th, 2017


لاہور: اسٹار برازیلین فٹبالر رونالڈینہو نے شاہد آفریدی کو پاکستان کرکٹ کا ہیرو قرار دے دیا۔



ششانک منوہر آئی سی سی چیئرمین کے عہدے سے مستعفی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 15th, 2017


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین ششانک منوہر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔



چلیسی نے ایف اے کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 14th, 2017


ایف اے کپ کے کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست ہوگئی ، چیلسی نے ایک صفر سے کامیابی سمیٹ کر لاسٹ فور میں جگہ بنالی ۔



میکسیکو میں ریفریز کی ہڑتال کے بعد فٹبالرز کی سزا میں اضافہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 14th, 2017


میکسیکو کی فٹبال فیڈریشن نے ریفریز سے جھگڑے پر دو فٹبالر پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔



اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں محمد عرفان بھی معطل

اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :   March 14th, 2017


لاہور: پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آنے والے فاسٹ بالر محمد عرفان کو ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے سے معطل کر دیا گیا ہے۔



میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی اپنا کیرئیر ختم سمجھیں، چیرمین پی سی بی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 13th, 2017


لاہور: چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو رعایت نہیں ملے گی لہذا کوئی کھلاڑی قصور وار ہوا تو سمجھ لیجیے اس کا کیریئر ختم ہو گیا ہے۔



افغانستان کےشہزاد نے کوہلی، عمر اکمل کو پیچھے چھوڑ دیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 13th, 2017


افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کل 1779 رنز اسکور کرکے ہندوستان کے ویرات کوہلی اور پاکستان کے عمر اکمل کو پیچھے چھوڑ دیا۔



  • «
  • پچھلا
  • 174
  • 175
  • 176
  • 177
  • 178
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • اسرائیل ،ایران جنگ، عالمی جنگ کے منڈلاتے خطرات!
  • کامران جتک کی ٹارگٹ کلنگ بزدلانہ کارروائی ہے، بی ایس او
  • ریکوڈک منصوبے میں آئی ایف سی کی کل سر ما یہ کا ری 700 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
  • بلوچستان بجٹ کل پیش کیا جائے گا بجٹ کا حجم 1000ارب روپے ہونیکاامکان
  • ایرانی پیٹرول پر پابندی سے بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے ،مولاناہدایت
  • ایران اسرائیل کے مابین جاری کشیدگی کے اثرات مکران ڈویژن پر پڑ نا شروع
  • فرح عظیم شاہ کا ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
  • کوئٹہ میں پیٹرول بحران نہیں سمگلروں کی جانب سے پھیلائی جانیوالی افوائیں بے بنیاد ہیں ،بلوچستان حکومت

Recent Posts


  • اسرائیل ،ایران جنگ، عالمی جنگ کے منڈلاتے خطرات!
  • کامران جتک کی ٹارگٹ کلنگ بزدلانہ کارروائی ہے، بی ایس او
  • ریکوڈک منصوبے میں آئی ایف سی کی کل سر ما یہ کا ری 700 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
  • بلوچستان بجٹ کل پیش کیا جائے گا بجٹ کا حجم 1000ارب روپے ہونیکاامکان
  • ایرانی پیٹرول پر پابندی سے بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے ،مولاناہدایت

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔