چیرمین پی سی بی کے لئے ماجد خان کا نام وزیراعظم کو ارسال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرمناک کارکردگی کے بعد سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں اکھاڑ بچھاڑ کا سلسلہ جاری ہے اور کپتان اور کوچ کے استعفوں کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر ماجد خان کا نام چیرمین پی سی بی کے لئے تجویز کردیا گیا ہے۔



جوتا عطیہ کرنے پر میسی کی شامت

| وقتِ اشاعت :  


قاہرہ: ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی جانب سے نجی ٹی وی کے شو میں چیریٹی کی مد جوتا عطیہ کیے جانے پر مصر میں شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔



افغان کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حالیہ عمدہ کارکردگی نے افغان بورڈ کے مزاج بھی بدل دیئے اور خود خانہ جنگی کا شکار ملک نے سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔



انگینڈ فائنل میں، نیوزی لینڈ باہر

| وقتِ اشاعت :  


انگلینڈ کی ٹیم نے اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ مضبوط تصور کی جانے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو سیمی فائنل میں باآسانی شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔



کوہلی کی عمدہ بیٹنگ، انڈیا سیمی فائنل میں

| وقتِ اشاعت :  


آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے سپر 10 مرحلے میں اتوار کو کھیلے گئے اہم میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
آسٹریلیا نے انڈیا کو میچ جیتنے کے لیے 161 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے وراٹ کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت آخری اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا