لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم کی خراب کارکردگی پر پوری قوم سے معافی مانگ لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم کی خراب کارکردگی پر پوری قوم سے معافی مانگ لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے سپر 10 مرحلے میں اتوار کو کھیلے گئے اہم میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
آسٹریلیا نے انڈیا کو میچ جیتنے کے لیے 161 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے وراٹ کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت آخری اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ناگپور: افغانستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے ٹائٹل فیورٹ ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے جمعے کو کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں شکست دینے کے بعد ویسٹ انڈیز نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
موہالی: آسٹریلیا نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے کر پاکستان کو ایونٹ سے باہر کردیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
موہالی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 22 رنز سے شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ موہالی میں کھیلے گئے ایونٹ کے گروپ ٹو کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنگلور: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش نے محموداللہ کی جرات مندانہ اننگ کی بدولت آسٹریلیا کو فتح کے لیے 157 رنز کا ہدف دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کا فٹبال کلب ’آرسنل‘ جنگ زدہ علاقوں سے فرار ہونے والے عراقی بچوں کو فٹبال سکھا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ممبئی: جنوبی افریقہ نے اے بی ڈ ویلیئرز اور کرس مورس کی شاندار کارکردگی کی بدولت افغانستان کو شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پہلی فتح اپنے نام کر لی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کولکتہ: ایڈن گارڈن کی غیر معیاری پچ نے پاک بھارت میچ کا مزہ کرکرا کر دیا۔ سابق بھارتی کپتانوں سنیل گواسکر اور سارو گنگولی نے پچ کو ٹی ٹوینٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں قرار دے دیا۔