دبئی: پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان سپرلیگ کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پاکستان سپرلیگ کے 17ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹ اسکورنگ ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال لی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے گیارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پاکستان سپرلیگ کے نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ:عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسچیانورونالڈو نے آئندہ دو سال تک ریال میڈرڈ نہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
بارسلونا: ارجنٹینا کے کپتان اور ہسپانوی کلب بارسلونا کے اسٹار لیونل میسی کے گردے میں تکلیف کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے متعدد ٹیسٹ کیے گئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
سینچورین: جنوبی افریقہ کے شہر سنچورین میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہیملٹن: تین ون ڈے میچز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر برینڈن میک کولم نے اپنا الوداعی میچ اور سیریز کو یادگار بنا لیا۔