تمام بلے بازوں کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا، مصباح الحق

| وقتِ اشاعت :  


کرائسٹ چرچ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ اہم ہے اور دونوں ٹیمیں جیت کے لئے میدان میں اتریں گی اس لئے بلے بازوں کو اپنی کھوئی ہوئی فارم واپس لانا ہوگی۔



بھارت 6 پاکستان 0 – عالمی کپ کی تاریخ نہیں بدلی جا سکی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کا عالمی کپ کی تاریخ کو تبدیل کرنے کا خواب صرف خواب ہی ثابت ہوا اور اپنی ناقص فیلڈنگ اور بلے بازی کے ذریعے ٹیم نے ثابت کیا کہ وہ دفاعی چیمپیئن بھارت سے فتح کے اہل نہیں۔ ٹاس جیت کر ٹیم انڈیا نے 300 رنز کا جو امبار لگایا، اس کا جواب دیتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم صرف 224 بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کپتان مصباح الحق کی کوششیں ناکافی ثابت ہوئیںاور کوئی بھی بلے باز ان کا ساتھ نہ دے سکا۔



نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ورلڈ کپ کا آغاز

| وقتِ اشاعت :  


کرائسٹ چرچ / میلبورن: آئی سی سی ورلڈکپ 2015 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریبات بیک وقت نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں پاکستان سمیت ایونٹ میں شریک تمام ممالک کی ثقافت کو اجاگر کیا جارہا ہے۔



ورلڈ کپ سے پہلے فٹ ہوسکتا تھا لیکن ٹیم منیجمنٹ نے واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا، محمد حفیظ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہونے والے اسٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ وہ ورلڈ کپ سے پہلے فٹ ہوسکتے تھے لیکن ٹیم منیجمنٹ نے واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا جسے انہوں نے تسلیم کیا۔