آسٹریلیا کو ہرا دیا تو ورلڈ کپ ہمارا ہے، عمران

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان کے سابق کپتان اور عظیم آل راؤنڈر عمران خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر کے وہاں آسٹریلیا کو شکست دینے میں کامیاب رہتا ہے تو پھر کوئی بھی پاکستان کو ورلڈ کپ جیتنے سے نہیں روک سکتا۔