ایڈیلیڈ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا کوارٹر فائنل کل کھیلا جائے گا۔
آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایڈیلیڈ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا کوارٹر فائنل کل کھیلا جائے گا۔
آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میلبورن: آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 109 رنز سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے ساتھ ساتھ نئی تاریخ رقم کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایڈیلیڈ: شہرہ آفاق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ یادگار کارکردگی دکھا کر کرکٹ سے رخصت ہونا چاہتے ہیں اور دعویٰ کیا کہ اگر انہوں نے جمعہ کو پاکستانی قوم کی توقعات پوری کر دیں تو پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کی فاتح بن کر سامنے آئے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایڈیلیڈ: ورلڈ کپ کے گروپ میچز سے قبل قومی ٹیم کو 2 دھچکوں کا سامنا کرنا پڑا اور کوارٹرفائنل میں پہنچنے کے بعد ایک مرتبہ پھر گرین شرٹس کا اہم ہتھیار ٹیم سے باہر ہوگیا۔
حسیب الرحمن | وقتِ اشاعت :
کواٹر فائنل کے لیے آٹھ حتمی ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔پول اے سے نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، سری لنکا اور بنگلہ دیش نے کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا اور پول بی سے کواٹرفائنل میں جگہ بنانے والوں میں بھارت، ساؤتھ افریقہ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کوارٹرفائنل میں دباؤ پاکستان پر نہیں بلکہ آسٹریلیا پر ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہوبرٹ: ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈکو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے26 اوورز میں 130 رنز پر آؤٹ ہو گیا۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاتھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آکلینڈ: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ورلڈ کپ میں ہندوستان نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
ہندوستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
زمبابوے نے اسے جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سڈنی: انگلینڈ نے اپنے آخری ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کو باآسانی نو وکٹ سے شکست دے کر مایوس کن ورلڈ کپ مہم کا کامیاب نکتے پر اختتام کیا۔