کابل: افغانستان میں طالبان کی دھمکیوں کے بعد خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کو تحلیل کر دیا گیا۔
طالبان کی دھمکیوں کے بعد افغان وومن کرکٹ ٹیم تحلیل کردی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں طالبان کی دھمکیوں کے بعد خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کو تحلیل کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق ٹیسٹ اوپنر اور قومی ٹیم کے سابق کوچ محسن حسن خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف حالیہ سیریز سے کچھ حاصل نہیں کیا اور ورلڈ کپ کے لیے ایک فتح گر ٹیم کی تیاری کا موقع گنوا دیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ورلڈ کپ 2015 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پاکستان کے زخمی کپتان مصباح الحق نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جا رہی ون ڈے سیریز کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا جب کہ قومی ٹیم کے لئے پہلے مقابلے کا فاتح اسکواڈ برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھونیشور: ہندوستان میں کھیلے جارہے ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے کوارٹرفائنل میں پاکستان نے نیدرلینڈ کو 2۔4 سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میونخ/لندن /میڈرڈ(آزادی نیوز) دنیائے فٹبال کے مشہور لیگز کے میچز جاری نیوکاسل نے چیلسی کو ہراکر ان کا ناقابل شکست رہنے کا تسلسل توڑ دیا جبکہ کرسٹیانو رونالڈو کی ریال میڈرڈ کے لئے ایک اور ہیٹرک لالیگا میں 23ہیٹرک داغ دئیے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شارجہ: اسد شفیق کی شاندار سنچری کے باوجود پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں اننگ اور اسی رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شارجہ: شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے قومی ٹیم محمد حفیظ کے 197 رنز کی بدولت 351 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شارجہ: آسٹریلوی اوپنر فلپ ہیوز کی وفات کے بعد شارجہ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جارہے تیسرے اورآخری ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کو معطل کردیا گیا ہے۔