ایشیاکپ 2023 کیلئے بھارتی ٹیم کا دورہ پاکستان بھارتی کرکٹ بورڈ کی سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
ایشیا کپ 2023 کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی یا نہیں؟ بی سی سی آئی کا اجلاس طلب
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایشیاکپ 2023 کیلئے بھارتی ٹیم کا دورہ پاکستان بھارتی کرکٹ بورڈ کی سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ اسپنر عثمان قادر کی جگہ فخر زمان 15 رکنی قومی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹ بال کی تاریخ کے دو مشہور ترین گول کرنے والے ڈیاگو میراڈونا کی جانب سے استعمال ہونے والا فٹ بال جلد نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 6 سال بعد فیفا رینکنگ میں ایک بار پھر شامل ہوگئی ہے، اکتوبر کیلئے جاری ہونے والے فیفا کی تازہ رینکنگ میں پاکستان ٹیم 160 ویں پوزیشن پر ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ہونے والے پریکٹس میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم نے بھارت کو شکست سے دوچار کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئرلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چمپیئن شپ 2022-25 کے تحت میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ کے آخر میں لاہور پہنچے گی جو ان کا پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ نے دورہ پاکستان کیلئے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویمنز ٹی20 ایشیاکپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پلیئر آف دی منتھ ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔