پاکستان کو افغانستان کے خلاف جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف فتح کی صورت میں پاکستان کی ایونٹ کے فائنل میں رسائی یقینی ہے

| وقتِ اشاعت :  


ایشیا ٹی 20 کپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ** شارجہ میں کھیلے جارہے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ… Read more »