قومی فاسٹ باولر شاہنواز دھانی نے وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
موقع ملا تو پاکستان کا وزیر خارجہ بنوں گا، شاہنواز دھانی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی فاسٹ باولر شاہنواز دھانی نے وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپرلیگ کے چھٹے میچ میں فخر زمان کی سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کی جس کے بعد کراچی کنگز کو مسلسل تیسرے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے7 ویں ایڈیشن کے لیےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کے متبادل کے طور پر حسان خان کو اسکواڈ میں شامل کرنے کی درخواست کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست سے دو چار کرکے شاندار فتح حاصل کر لی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 9 وکٹوں سے شکست دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان سپرلیگ 7 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنا کھاتہ کھول دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان مسعود اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگیا ہے، جس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) میں شامل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایونٹ کیلئے اپنی نئی کِٹ متعارف کرادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ان کے لیے ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے۔