یوکرین پر حملے کے بعد روس سے اہم فٹبال مقابلے کی میزبانی چھین لی گئی۔گزشتہ دنوں روس نے اپنے پڑوسی ملک یوکرین پر حملہ کیا جس کے بعد جنگ جاری ہے۔ امریکا، برطانیہ اور یورپی ممالک نے روسی اداروں پر مالی پابندیاں لگانا شروع کردی ہیں اور اب کھیل پر بھی جنگ کے کالے بادل چھانے لگے ہیں۔
یوکرین پر حملہ: روس سے اہم فٹبال مقابلے کی میزبانی چھین لی گئی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :