کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) اور آئی پی ایل دنیا کی دو بڑی لیگز ہیں لیکن پی ایس ایل میں سخت مقابلہ ہوتا ہے۔
پی ایس ایل میں سخت مقابلے ہوتے ہیں، نسیم شاہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) اور آئی پی ایل دنیا کی دو بڑی لیگز ہیں لیکن پی ایس ایل میں سخت مقابلہ ہوتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کے 18 میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کی قائدانہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شامل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر محمد نواز انجرڈ ہو کر ایونٹ کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنر جیسن روئے کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کے 12 ویں میچ میں لاہور قلندرز نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد زمان خان کے شان دار آخری اوور کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 7 کے گیارہویں میچ میں کراچی کنگز کو مسلسل چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ پشاور زلمی نے 9 رنز سے آج کا میچ بھی جیت لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان سپرلیگ کے 8ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20 رنز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا حصہ بن گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی فاسٹ باولر شاہنواز دھانی نے وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔