ایشز سیریز کے دوران کورونا کے پے درپے کئی کیسز سامنے آنے کے بعد انگلش ٹیم میں کھلبلی مچ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایشز سیریز کے دوران کورونا کے پے درپے کئی کیسز سامنے آنے کے بعد انگلش ٹیم میں کھلبلی مچ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دی گئی ہے۔سالِ نو پر جاری بیان میں چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم اور کرکٹ سے متعلق بھی بات کی اور کہا کہ کپتان کو بااختیار کرنے سے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل آیا جب کہ ایج گروپ کرکٹ میں حصہ لینے والے باصلاحیت کھلاڑیوں کو پاتھ وے اور ملک میں کرکٹ کا بہترین انفراسٹرکچر بنانا سال 2022 میں میری ترجیح ہوگی، ایج گروپ کرکٹرز کو وظیفہ اور مسابقتی کرکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جارہی ایشیز سیریز کورونا وائرس کی وجہ سے خطرے میں پڑ گئی ہے۔
آزادی ویب نیوز | وقتِ اشاعت :
بلوچ یونین اسپورٹس کلب کے سو سالہ جشن کی تقریب جہانگیر روڈ بلوچ پاڑہ میں رکھی گئی۔ پروگرام کے مہمانِ خاص رمضان ناتھا بھائی تھے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا سے مٹی اور پچز منگوا رہے ہیں، جب تک آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں نہیں ہرائیں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تیسرے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں موجود ویسٹ انڈیز کرکٹ اسکواڈ کے مزید 5 ارکان میں کورونا کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد دورے کے مزید میچز کھٹائی میں پڑ گئے ہیں۔