پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ پر منسوخی کے سائے منڈلانے لگے ہیں کیوں کہ نیوزی لینڈ کی حکومت نے پاکستانی ٹیم کو آخری وارننگ دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ پر منسوخی کے سائے منڈلانے لگے ہیں کیوں کہ نیوزی لینڈ کی حکومت نے پاکستانی ٹیم کو آخری وارننگ دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دورہ نیوزی لینڈ پر گئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل 6 افراد کا کورونا مثبت آگیا ہے۔ متاثرہ افراد نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) نے پاکستان شاہینز (اے ٹیم) کے دورے میں میچز کا شیڈول فائنل کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوزی لینڈ کرکٹ کے نمائندے گریگ بارکلے کوا نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کا نیا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رگبی لیگ کے 20 سالہ نوجوان اسٹار کیتھ ٹیٹمس کے اچانک انتقال نے ان کے مداحوں کو غمزدہ کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نےآئندہ برس ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل مختصر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ2020 کا فائنل آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں پہنچی ہیں اور فتح کے لیے پرعزم ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 5 کے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 25 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔