’ناقابلِ تسخیر‘ حبیب نورمحمدوف ایم ایم اے ریسلنگ سے ریٹائر، رونالڈو، مکگریگر کا خراجِ تحسین

| وقتِ اشاعت :  


روسی ایم ایم اے ریسلر حبیب عبدالمناپووچ نورمحمدوف نے ابوظہبی میں یو ایف سی 254 نامی ٹورنامنٹ میں لائٹ ویٹ ٹائٹل جیت کر پروفیشنل ریسلنگ میں اپنا ناقابلِ تسخیر ہونے کا ریکارڈ تو برقرار رکھا ہی لیکن ساتھ ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان بھی کر دیا ہے۔



ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے زمبابوے کی ٹیم کی پاکستان آمد

| وقتِ اشاعت :  


زمبابوے کی ٹیم ٹی20 اور ون ڈے سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔چیئرمین زمبابوے کرکٹ تیوانگا موکلانی اورقائم مقام ایم ڈی گیومور ماکونی گزشتہ روز پاکستان پہنچ گئی تھی جس کے بعد آج بقیہ ٹیم آج صبح بھی پاکستان پہنچ گئی ہے۔



نیشنل ٹی 20 کپ کا ٹائٹل خیبر پختونخوا کے نام

| وقتِ اشاعت :  


نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں خیبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فخر زمان اور شعیب ملک کی جارحانہ نصف سنچری کی بدولت کے پی نے چار وکٹ پر 206 رنز بنائے، جواب میں سدرن پنجاب 196 رنز بنا سکی۔