• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

افغان کرکٹر نجیب تراکئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 6th, 2020


افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین نجیب تراکئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔



فرنچ فٹبال لیگ: پیرس سینٹ جرمین نے اینگرز کو شکست دے دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 3rd, 2020


فرنچ فٹبال لیگ میں پیرس سینٹ جرمین نے اینگرز کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے دی، نیمار نے دو گول کرکے سیزن میں کھاتہ کھول لیا۔



نیشنل ٹی ٹونٹی کپ؛ خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 2nd, 2020


ملتان: ملتان کرکٹ اسٹيڈيم ميں جاری نيشنل ٹی ٹونٹی کپکے پانچویں ميچ ميں خیبرپختونخوا نے  بلوچستان کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دےدی۔



ای ایف ایل کپ: پری کوارٹر فائنل میں آرسنل نے لیورپول کو شکست دے دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 2nd, 2020


ای ایف ایل کپ کے پر ی کوارٹر فائنل میں آرسنل نے لیورپول کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔



80 سال کے فٹ بالر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 2nd, 2020


جنون کی حد تک فٹ بال کھیلنے والے 80 سالہ برطانوی فٹ بالر پیٹر ویبسٹر جمعہ کے روز اپنا آخری میچ کھیلیں گے۔



مصباح کو ایک عہدہ چھوڑنا ہوگا، چیئرمین پی سی بی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 1st, 2020


اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ مصباح الحق ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے دونوں عہدے نہیں رکھیں گے اور انہیں ایک عہدہ چھوڑنا ہو گا۔



پی ایس ایل 1 اور 2 میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 30th, 2020


اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کے سیزن ون اور ٹو میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔



ورلڈ کپ 2011 میں شکست کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے، شاہد آفریدی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 29th, 2020


کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2011 میں شکست کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے۔



نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 29th, 2020


نیوزی لینڈ نے پاکستان سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔



مودی سرکار کی موجودگی میں پاک بھارت سیریز کا کوئی امکان نہیں، شاہد آفریدی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 27th, 2020


کراچی: پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی موجودگی میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کا کوئی امکان نہیں ہے۔



  • «
  • پچھلا
  • 79
  • 80
  • 81
  • 82
  • 83
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • رند اور لاشاری قبائل کے مغویوں کی بازیابی پر خوشی ہے، سردار یار محمد رند
  • شا عری پرپا بند ی اور ادبی اداروں کومحدودکر نا اظہا ر رائے پر حملہ ہے ، بی این پی
  • ایران کا امریکہ اسرائیل سے جنگ بندی کیلئے 3 شرائط، ڈائیلاگ میں پیشرفت کے امکانات کم، علاقائی ممالک کیلئے خطرات!
  • بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر ایک روز میں 37 ٹریفک حادثات پیش آئے
  • تربت،ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد
  • پراسیکیوٹر جنرل آفس کی تعیناتیوں میں من پسند افراد کو نوازا جارہاہے، پیپلز پارٹی
  • علاقائی زبانوں کے علمی اور ادبی اداروں کو متنازع بنانے کے بجائے ان کی حوصلہ افزائی کی جا ئے، پی کے نیپ
  • پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر خزانہ

Recent Posts


  • رند اور لاشاری قبائل کے مغویوں کی بازیابی پر خوشی ہے، سردار یار محمد رند
  • شا عری پرپا بند ی اور ادبی اداروں کومحدودکر نا اظہا ر رائے پر حملہ ہے ، بی این پی
  • ایران کا امریکہ اسرائیل سے جنگ بندی کیلئے 3 شرائط، ڈائیلاگ میں پیشرفت کے امکانات کم، علاقائی ممالک کیلئے خطرات!
  • بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر ایک روز میں 37 ٹریفک حادثات پیش آئے
  • تربت،ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔