یو ایس اوپن کا آغاز آج ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


سال کے دوسرے گرینڈ سلیم یو ایس اوپن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، ایونٹ کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ بھی کئے جارہے ہیں، فرانس کے بینوئی پیری ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں ۔