کرکٹ میں تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی عائد، متبادل کھلاڑی بھی متعارف

| وقتِ اشاعت :  


نٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے سبب کھیل میں نئی تبدیلیوں کی منظوری دیتے ہوئے تھوک کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے اور کھیل میں کورونا کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی ہے۔



’فٹ بال کے سب سے مہنگے کھلاڑی‘ کے لیے سرکاری امداد کی منظوری؟

| وقتِ اشاعت :  


برازیل میں خبر سامنے آئی ہے کہ ’فٹبال کے سب سے مہنگے کھلاڑی‘ نیمار کے لیے کورونا وائرس سے متاثرہ کم اجرت مزدوروں کے لیے مختص ویلفیئر کی رقم سے 120 ڈالر کی منظوری دے دی گئی جو بظاہر شناختی ڈیٹا چوری کا معاملہ لگتا ہے۔



بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کی میزبانی چھن سکتی ہے: آئی سی سی نے خبردار کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کرکٹ کی عالمی شہرت یافتہ اور معتبر ترین سمجھی جانے والی ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ آئی سی سی کواپنی حکومت سے ٹورنامنٹ کے لیے ٹیکس چھوٹ دلانے میں ناکام رہا ہے۔



بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین اسٹوکس

| وقتِ اشاعت :  


انگلش کھلاڑی بین اسٹوکس نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ورلڈ کپ 2019 میں انگلینڈ کے خلاف جان بوجھ کر ہارا اور  پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ روکا۔