اطالوی فٹبال لیگ، چیمپئن یوونٹس کو کمزور حریف کیگلیاری سے اپ سیٹ شکست

| وقتِ اشاعت :  


روم: : اطالوی فٹبال لیگ میں چیمپئنز بنتے ہی یووینٹس کا غرور خاک ہو گیا، کمزور ٹیم کیگلیاری سے اپ سیٹ شکست کھا بیٹھے، گول اسکور نہ کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کا یورپیئنز گولڈن شو ایوارڈ خطرے میں پڑ گیا۔



سعودی قطری تنازعے میں نیا موڑ: لائسنس منسوخ، دس ملین ریال جرمانہ

| وقتِ اشاعت :  


خلیج کی دو عرب ریاستوں سعودی عرب اور قطر کے مابین تین سال قبل پیدا ہونے والے تنازعے نے نیا موڑ لے لیا ہے۔ سعودی حکومت نے قطری ٹی وی چینل ’بی ان سپورٹس‘ کا لائسنس مستقل منسوخ کر کے اسے ایک کروڑ ریال جرمانہ بھی کر دیا ہے۔



ایشیا کپ گنوا کر بورڈ تسلیاں دینے لگا

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: ایشیا کپ رواں سال ستمبرمیں پاکستان کی میزبانی میں ہونا تھا، التوا کے بعد اب آئندہ سال سری لنکا میزبان ہوگا، پی سی ب کو2022تک انتظار کرنا ہوگا،ناقدین کا کہنا ہے کہ جلد بازی میں ایونٹ کی میزبانی کا سری لنکا سے تبادلہ کیا گیا۔