چار ماہ بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی

| وقتِ اشاعت :  


کرونا وائرس کی وجہ سے سنسان ہو جانے والی کرکٹ کی دنیا میں بدھ سے رونق واپس آ رہی ہے جب ساؤتھمپٹن میں میزبان انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔



ورلڈ کپ 2011 پر میچ فکسنگ الزامات پر سنگاکار سے 10گھنٹے تک تفتیش

| وقتِ اشاعت :  


2011 کے فائنل میں سری لنکا کی قیادت کرنے والے 42سالہ سنگاکارا سے پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کو تفتیش کے لیے طلب کیا گیا جہاں ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں بھارت کو سری لنکا کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔