دبئی: ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابراعظم کی حکمرانی برقرار ہے اور بھارتی کھلاڑی لوکیش راہول 4 درجے چھلانگ کیساتھ دوسرے نمبر پر آگئے۔
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابراعظم کی حکمرانی برقرار
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابراعظم کی حکمرانی برقرار ہے اور بھارتی کھلاڑی لوکیش راہول 4 درجے چھلانگ کیساتھ دوسرے نمبر پر آگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: بنگلادیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 137رنز کا ہدف دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کے خلاف بہترین رزلٹ دینے کی کوشش کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ قطعی طور پر مایوس نہیں ہوں اور اب بھی پاکستان کیلیے پرفارم کرسکتا ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پیر کی صبح شاداب خان اور محمد حفیظ کے فٹنس ٹیسٹ کا یویو مرحلہ بھی مکمل ہوگیا۔
محمد غضنفر | وقتِ اشاعت :
جِلد کو جلاتی تپتی ہوئی دھوپ کی تپش تو بلوچستان وومین کرکٹ ٹیم کے حوصلے پست نہ کرسکی لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈسڑکٹ اور ریجن میچز بند ہونے کے بعد بلوچستان کی کرکٹرز مایوس ہوگئیں ہیں امن بلوچ تاریک مستقبل کو بھانپتے ہوئے پانچ سال بعد فٹ بال کے کھیل کو خیر آباد کہے کر 2011 ء میں کرکٹ کے میدان میں آگئیں تھیں سپورٹس کو اپنی زندگی کے 14سال دینے والی بلوچستان وومین کرکٹ ٹیم کی کھیلاڑی آج پھر اپنے مستقبل سے شدید مایوس نظر آرہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں شعیب ملک اور محمد حفیظ کی واپسی ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر لائرز ورلڈ کپ کا پلیٹ چیمپئن شپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ دوسرے روز بھی جاری ہیں سابق کپتان سرفراز احمد کی فٹنس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔