سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاراکارا اور آسٹریلوی کرکٹر گلین میکس ویل بھی ازخود تنہائی کرنے والوں میں شامل ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاراکارا اور آسٹریلوی کرکٹر گلین میکس ویل بھی ازخود تنہائی کرنے والوں میں شامل ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیونس آئرس : ٹلی کے مشہور کلب یوونٹس کی نمائندگی کرنیوالے ارجنٹائن کے معروف فٹبالر پاؤلو دیبالا اور انکی گرل فرینڈ کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: انگلینڈ کے دومزید کھلاڑیوں ٹوم کیران اورجیڈ ڈمباچ نے خود کوقرنطینہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑی میں کورونا کی علامات کے باعث پی ایس ایل ملتوی کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پی سی بی نے پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسٹار کھلاڑی کرسٹیا نو رونالڈو نے پرتگال میں اپنے ہوٹل کو کورونا وائرس سے متاثر افراد کیلئے ہسپتال میں تبدیل کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے کورنا وائرس کے خدشات کے باعث 23مارچ کو ہونے و الے سپورٹس فیسٹول ملتوی کر دیئے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: انگلینڈ کی فٹبال لیگ انگلش پرئمیر لیگ کے اگلے تین راؤنڈز کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر معطل کر دیئے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پرتگالی فٹ بالر اور یوینٹس ٹیم کے کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ٹیم ممبر ڈینیئل رگانی مہلک وائرس کرونا کی تشخیص کے بعد خود کو گھر میں محصور کرلیا ہے۔