کینبرا: آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کینبرا: آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سڈنی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سڈنی: پاکستان نے دورہ آسٹریلیا کا شاندار آغاز کرتے ہوئے وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان ویمنز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں بھی بنگلادیش کو شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پی سی بی نے سرفراز احمد کو تینوں طرز کی قیادت سے برطرف کر دیا جب کہ ان کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی اور ٹی ٹوئنٹی کی قیادت بابراعظم کو سونپ دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی میں ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد لاہور پہنچ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اسلام ، پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ بڑے جرات مندانہ طریقے سے دنیا کے سامنے پیش کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ منسوخ ہوگیا۔