ملک میں کسی کوعسکری قیادت کے خلاف جلسے کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی:  پیپلز پارٹی کے مرکزی سینڑل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن صوبائی وزیر آبپاشی بلوچستان میر محمد صادق عمرانی نے ڈیرہ مراد جمالی میں رہائش گاہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اس موقع پر پیپلز کے ڈویڑنل صدر میر بلال خان عمرانی بھی موجود تھے استحکام پاکستان اور عسکری قیادت کے خلاف جلسے کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے



بلو چستان، تیل سمگلنگ میں ملو ث ہو نیکا الزام در جنو ں لیو یز اہلکا ر معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں لیویز اہلکاروں کے منشیات اور تیل سمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے محکمہ داخلہ نے صوبے کے مختلف اضلاع میں 58لیویز اہلکاروں کا سراغ لگا لیاڈی جی لیویز بلوچستان نے 58لیویز اہلکاروں کو معطل کردیا۔



غیر قانونی ٹرالنگ سے سالانہ اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، معاملہ وفاق کیساتھ اٹھایا جائے، قائمہ کمیٹی برائے ماہی گیری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:قائمہ کمیٹی برائے ماہی گیری کا اجلاس بلوچستان صوبائی اسمبلی کی کمیٹی روم میں منعقدہوا، جس کی صدارت مولانا ہدایت الرحمان نے کی،اجلاس میں محکمہ ماہی گیری کے بارے میں کمیٹی کو بریفنگ دی گئی اور محکمے کو درپیش اہم مسائل پر بات چیت کی گئی۔



صحبت پور سیم نالے میں شگاف لگنے سے کنرانی محلہ پانی میں ڈوب گیا

| وقتِ اشاعت :  


صحبت پور: کنرانی محلہ صحبت پور کے سیلاب متاثرین کا گھروں سے سیلابی پانی نہ نکالنے اور ریلیف نہ ملنے پر کونسلر جمل خان کنرانی کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کیخلاف احتجاجی ریلی نکال کر مظاہرہ کیاگیا۔



بلو چستان حکومت یو نیو رسٹیوں کیلئے 6ارب روپے جا ری کر ے،فپو اسا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : فپواسا پاکستان کے مرکزی صدر ڈاکٹر امجد عباس مگسی، بلوچستان چیپٹر کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر عزیز محمد اور بلوچستان چیپٹر کے جنرل سیکرٹری فریدخان اچکزئی، ایگزیکٹو کونسل ممبر پروفیسر سہیل انور بلوچ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ایک طرف وفاقی حکومت اپنے سالانہ بجٹ جسکا اس سال کا حجم 19 ہزار ارب روپے تھا



پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں مزید کمی لانے کے اقدامات لائق تحسین ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو کوئٹہ سے جدہ خصوصی عمرہ فلائٹ کا آغاز کرنے اور پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (PIA) کی جانب سے مزید کرایوں میں کمی لانے کے اقدامات لائق تحسین ہیں.