بلوچستان میں پائیدار معیشت کے لیے بینکوں کو آگے آنا ہوگا، پاکستان بزنس فورم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پاکستان بزنس فورم نے حکومت پر زور دیا کہ وہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو سستی قرضوں کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کرے، جو معیشت کا ایک اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں اور بڑی تعداد میں روزگار کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔



نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے اثرات سے استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے نوجوانوں کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پل پل بدلتی دنیا میں سردست نوجوانوں کی شناخت کا بدلتا ہوا منظر نامہ اور باہمی اشتراک پر مبنی سماج میں انکی انفرادیت اور مطابقت کے درمیان توازن قائم کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے.



دہشتگردی کیخلا ف جنگ صرف فورسز کی نہیں ہم سب کی ہے ،سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وادی تیراہ میں خوارج کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ عزیز محمود ملک کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کی سلامتی کے لئے سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا



کو ئٹہ دستی بم حملے میں پو لیس اہلکا ر سمیت 2افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ میں دستی بم حملہ پولیس اہلکارسمیت 2افراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق اتوار کی شب کوئٹہ کے علا قے گوالمنڈی چوک کے قریب مو ٹرسائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا



ڈاکٹر عبدالحئی کو بازیاب نہ کیا گیا تو ریڈ زون تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی، ہمشیرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  آواران کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے ڈاکٹر عبدالحئی کی ہمشیرہ نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میرے بھائی کو 16 اگست تک بازیاب نہ کیا گیا



جس ملک میں الیکشن چوری ہوں وہاں سیاسی استحکام نہیں آ سکتا، شاہد خاقان عباسی

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک اس لیے نہیں چلتا کیونکہ ہر کوئی حلف کی پاسداری نہیں کرتا، جس ملک میں الیکشن چوری ہوں وہاں سیاسی استحکام نہیں آ سکتا، دنیا کا ہر نظام آزما لیا ہے، اب آئین کو بھی دیکھ لیں۔