کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی۔
مہنگائی کے ستائے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں آئندہ برس ہونے والے انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی صلاحیتوں کے بارے میں کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا، پاکستان کے پاس ترقی کی بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اداروں سے گزارش ہے صاف شفاف انتخابات ہونے چاہئیں، آئین ہونے کے باوجود ناانصافی پر مبنی روایات ملک کو چلا رہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: تحریک اںصاف کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مری: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سیاست کے لیے جھوٹ نہیں بولتا۔ سندھ میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار ہم نے شروع کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں غزہ میں جنگ بندی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے قابض فلسطینی علاقوں پر غیر قانونی یہودی بستیاں مسئلہ فلسطین کے حل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران پاکستان کی درخواست کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روس اور چین رکنیت حاصل کرنے میں پاکستان کی مدد کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ذرائع کے مطابق انسداد اسموگ کمیٹی کا اجلاس آج دن12 بجے طلب کیا گیا ہے اور اجلاس میں اسموگ کے تدارک کے لیے سافٹ اسموگ لاک ڈاؤن لگانے کی تجاویز تیار کی جارہی ہیں۔