لاہور: خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھاکر لاہور میں ریلوے ڈرائیور نے سینکڑوں مسافروں کی جانیں داؤ پر لگادی۔
ریلوے ڈرائیور نے خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھاکر مسافروں کی جانیں داؤ پر لگادی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھاکر لاہور میں ریلوے ڈرائیور نے سینکڑوں مسافروں کی جانیں داؤ پر لگادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور:پاک بھارت کشیدگی کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر معطل ہونے والے فلائٹ آپریشن کو دوبارہ بحال کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارت کے حوالے کیے گئے انڈین پائلٹ ابھی نندن کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران پاک فوج کی جانب سے اسے کسی بھی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ کلچر ڈے پر کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان تقریبات کا اہتمام بلوچی ثقافت کواجاگر کرنے کیلئے ہنڈی گرافٹ ، کھانوں کے اسٹال لگائے گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے اور وہ پہلے بھارت جائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں مفت بریانی کھانے اور دکاندار کا موبائل فون چھیننے پر دو پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوکاڑہ: نواحی علاقے قصبہ پٹھان کوٹ میں بھائیوں نے پسند کی شادی پر بہن اور اس کی سوتن کا قتل کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کے عشق میں مبتلا نوجوان کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بد عنوانی کا ایک اور کیس طشت از بام ، محکمہ خوراک کا ملازم کروڑوں روپے کے اثاثوں کا مالک نکلا، نیب نے محکمہ خوراک بلوچستان کے اسٹنٹ ڈائر یکٹر شیر زمان ترین کے 62 کروڑ سے زائد کے غیرقانونی اثاثہ جات کا کھوج لگا لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار کے علاقہ اورناچ میں قبائلی رہنماء ٹکری حاجی مرید نوتانی بزنجو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔