ہم نے سب سے زیادہ دہشت گردی بھگتی، ایک سال کا تھا مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نے سب سے زیادہ دہشتگردی نے بھگتی ہے، میں وزیر اعظم کا بیٹا تھا،  میں ایک سال کا تھا کہ مجھے گھر سے اغواکرنے کی کوشش کی گئی، میری ماں نے مجھے لندن میں محفوظ رکھا، آخر کار میری والدہ کو شہید کیا گیا، بے نظیر شہید کے بعد دہشتگردی میں تیزی آئی۔



بولان آپریشن کامیاب ہوگیا،یرغمالیوں سے کسی ایک کو نقصان نہیں پہنچا، ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جعفر ایکسپریس حملے پر آپریشن کے حوالے سے کہا ہے کہ تمام دہشگردوں کو ہلاک کردیا گیا، آپریشن میں آرمی، ایئرفورس، ایف سی اور ایس ایس جی نے حصہ لیا۔



صوبائی حکومت کی جانب سے درجنوں تابوت اسپیشل ٹرین میں مچھ کیلئے روانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  جعفر ایکسپریس ٹرین پر حملے کے بعد شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبائی حکومت کی جانب سے درجنوں تابوت اسپیشل ٹرین میں مچھ کیلئے روانہ کئے گئے ہیں



بلوچستان میں آپریشن حل نہیں تو پھر ان جھتوں کا کیا کریں،سرفراز بگٹی کا اسمبلی فلور پر سوال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بار بار ایوان میں کہہ چکے ہیں کہ حکومت ڈائیلاگ کے لیے تیار ہے، مگر دہشتگردی کے خلاف سخت اقدامات ضروری ہیں۔



جعفر ایکسپریس پر حملہ سیکیورٹی ناکامی ہے،انٹیلیجنس چیف اورآرمی چیف بتائیں 2 صوبوں میں سیکیورٹی ناکامی کی وجہ کیا ہے، رہنما پی ٹی آئی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہیپ عامر ڈوگر نے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملوں کو سیکیورٹی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹیلیجنس چیف، آرمی چیف اور تمام ہیڈز آئیں اور پارلیمان کو بتائیں کہ 2 صوبوں میں سیکیورٹی فیلئیر کی وجہ کیا ہے۔