لورالائی میں امن کی صورتحال خراب نہیں کرنے دیں گے ، بریگیڈیئر لیاقت علی

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی:  بریگیڈئر سیکٹر نارتھ لیاقت علی ڈی پی او برکت حسین کھوسہ نے لورالائی میں قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لورالائی میں گذشتہ کچھ عرصے سے دہشت گردی کے واقعات سے امن و امان خراب ہے ۔



پولیو کے تدارک کیلئے ہم افغانستان سے بھی پیچھے ہیں، سیاسی ومذہبی رہنماء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، مذہبی اسکالرز اور سول سوسائٹی کے تنظیموں کے نمائندوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں چوبیس سال بعد بھی ہم پولیو کا خاتمہ نہیں کر سکے ، کئی ممالک نے دوسال میں خود کو پولیو فری کرلیا ، آج بھی ہم افغانستان سے پیچھے ہیں ۔



پنجگور ، حملہ بلوچستان میں امن کیخلاف سازش ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پنجگور میں ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور واقعہ میں چار ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 



چھتر ، زمین کے تنازعہ کے حل کیلئے اقدامات کا آغاز کردیا ہے، نواب اسلم رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیر ہ مرادجمالی: سابق وزیراعلی رکن صوبائی اسمبلی چیف آف ساروان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ تحصیل چھتر اور فلیجی میں مینگل اور دیگر قبائل کے درمیان اراضیات کے تنازعات کے حل کے لیے تمام فریقین کو مل کر باہمی رضامندی کے ساتھ اس اہم مسئلے کو حل کیا جائے ۔



کراچی کوئٹہ شاہراہ کو دو رویہ کی جائے، ارکان بلوچستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اراکین اسمبلی نے قومی شاہراؤں پر ہونے والے ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے ضیائع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورویہ سڑکیں نہ ہونے سے ٹریفک حادثات رونماہورئے ہیں صوبے کی تمام شاہرائیں غیر محفوظ ہیں ۔