کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹرمنظورکاکڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کمیٹی تشکیل دے دی ہیں جلدہی میٹروں سے متعلق شکایات کا ازالہ کرلیا جائے گا وزیراعلی بلوچستان کاپولیٹکل سیکرٹری ملک خدابخش لانگو کا نام تجویز کیا ہے پارٹی کو قومی سطح پر لے جانے کے لئے نام کی تبدیلی کے حوالے مشاورت چل رہی ہے۔
وزیراعلیٰ کے پارٹی صدارت سے متعلق کوئی تحفظات ہیں تو پارٹی اجلاس میں آگاہ کیا جائے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :