نوجوانوں میں اعلیٰ تکنیکی مہارت کو فروغ دیا جارہا ہے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں میں اعلیٰ تکنیکی مہارت کو فروغ دیا جارہا ہے اورنیوٹیک جدید ٹیکنالوجی سیکھانے والی ملک کی پہلی قومی ٹیکنالوجی یونیورسٹی ہوگی۔



او جی ڈی سی ایل اور کویتی تیل کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل)اور کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی کے درمیان تزویراتی تعاون کے سلسلے میں معاہدے کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے جس کے تحت مستقبل میں ایکسپلوریشن اور پروڈکیشن کی شعبے میں دونوں کمپنیاں ایک دوسرے کو تعاون فراہم کریں گی جس سے عالمی افق پر دونوں کمپنیوں کی پیداواری صلاحتیوں میں اضافہ ممکن ہو گا ۔



فرنٹیئرکوربلوچستان کی کوہلو میں کارروائی ،فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گردوں کو ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : فرنٹیئرکوربلوچستان نے آپریشن ردالفسادکے تحت بلوچستان کے علاقے کوہلو میں کامیاب کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاہے ۔



تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ادارے کمزور ہیں اور الیکشن کے بعد اس مسئلے کے حل کے لیے کام کریں گے جب کہ تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔