اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاق میں حکومت سازی کے لیے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔
پی ٹی آئی کا وفاق میں حکومت سازی کے لیے ایم کیو ایم سے رابطہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاق میں حکومت سازی کے لیے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ حکومت چلانا چاہتی ہے تو خود آ جائے ، ورنہ سیاسی جماعتوں کو اپنا کردار ادا کرنے دے ۔ الیکشن ہم لڑتے ہیں مگر رزلٹ کہیں اور تیار کیا جاتا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری نے ملک بھر میں انتخابی عمل کی احسن طریقے سے تکمیل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ملک بھر بلخصوص بلوچستان کے نو منتخب عوامی نمائندوں کو مبارکباد پیش کی ہے جبکہ انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے جمہوری عمل میں بھرپور حصہ لے کر جمہوریت اور پاکستان سے اپنی دلی وابستگی کا اظہار کیا جو ان کے باشعور اورمحب وطن ہونے کا مظہر ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور حلقہ پی بی 32سے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری ،پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات این اے 266حافظ حسین احمد نے کہاہے کہ وہ قوتیں جو ہر الیکشن میں درپردہ اپنا رول ادا کرتے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ژوب : پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے صدر اور سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ژوب پی بی 2 پر ایک منظم منصوبہ بندی کے ساتھ مرضی کے نتائج حاصل کرنے کے لئے جو کھیل کھیلا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے علاوہ وفاق اور پنجاب میں بھی ہم ہی حکومت بنائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اڈیالہ جیل میں پارٹی کے تاحیات قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج میں تاخیر کی وجہ بننے والے آر ٹی ایس سسٹم اور موبائل ایپ تیارکرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دمشق: جنوبی شام میں حکومتی دستوں کے زیر قبضہ ایک علاقے میں دہشت گرد تنظیم داعش کے عسکریت پسندوں کی طرف سے بدھ کے روز کیے گئے متعدد خودکش بم دھماکوں میں 220افراد ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کے دوران انتخابی عمل کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔