انقرہ: شام کے علاقے عفرین پر ترکی کے فضائی حملوں میں شامی فوج کے 36 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ترک فضائیہ کی شام کے علاقے عفرین پر بمباری، 36 شامی اہلکار ہلاک
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انقرہ: شام کے علاقے عفرین پر ترکی کے فضائی حملوں میں شامی فوج کے 36 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی ہے اور اب تک 8 افراد ہلاک جب کہ لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سینئر جوائنٹ سیکرٹری شاہجہان بلوچ مرکزی کمیٹی ممبر پرویز بلوچ نے چاکر خان یونیورسٹی کے نام کی مخالفت کو بلوچ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے لسانی گروہ تنگ نظری اور بلوچ دشمنی کے بنیاد پر اپنے آقاوں کو خوش کرنے کی کوشش رہے ہے کہ ایک دفعہ پھر سے بلوچ دشمنی کا سودا لگا کر اقتدار حاصل کی جاسکے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جامعہ بلوچستان کے ایریا اسٹڈی سینٹر کے بورڈ آف گورنر کا اجلاس زیر صدارت جامعہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال منعقد ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منحرف رکن بلوچستان اسمبلی منظور احمد کاکڑ کو نااہل قرار دیتے ہوئے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 6 کوئٹہ 6 کی سیٹ خالی قرار دے دے یاد رہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے جمعہ کو کوئٹہ میں انتہائی مصروف دن گزارا نہ صرف ان کی مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل دبئی سے کوئٹہ پہنچ گئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ آئندہ ہفتے امریکا کا تین روزہ دورہ کریں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ میں ملک کے چاروں صوبوں، فاٹا اوروفاقی دارالحکومت کی 52 نشستوں پر الیکشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ الیکشن کمیشن نے پولنگ کے لیے ضابطہ اخلاق بھی جاری کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے6 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔