بلوچستان حکومت کا قیام معاہدے کے تحت وجود میں آیا، جو عیاں ہوچکا، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مری معاہدہ کا سامنے آنا ان کی اس بات کی دلیل ہے کہ وزیراعلیٰ کا فیصلہ کوئٹہ کی بجائے مری کے یخ ہواؤں میں کیاگیا تھا



ژوب میر علی روڈ کی بدعنوانی کی تحقیقات جاری ہیں، دوہری ملازمت کرنیوالے35ملازمین گرفتار کرلئے گئے، نیب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:نیب کے چےئرمین قمرزمان چوہدری نے کہاہے کہ نیب نے دوہری ملازمت کرنے والے 35ملازمین کوگرفتارکرکے وصولی کے بعد ملازمتوں سے فارغ کردیاہے نیب میں بدعنوانی اورمحکمانہ بدنظمی کے مرتکب 8نیب ملازمین کیخلاف کاروائی کی جارہی ہے جبکہ 4ملازمین کوملازمت سے فارغ کردیاگیاہے



افغان مہاجرین کو شہریت دینے کی تمام سازشیں کسی صورت قبول نہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کسی بھی صورت میں بلوچستان کو سیاسی یتیم خانہ بننے نہیں دے گی کسی بھی ملک کے آئین میں ایک بات کی گنجائش نہیں کہ مہاجرین کو اس ملک کی شہریت ، پاسپورٹ اور دیگر سرکاری دستاویزات فراہم کی جائیں چالیس لاکھ افغان مہاجرین کو کسی بھی صورت میں مزید برداشت نہیں کیا جائے گا



بلوچستان نے فوجی عدالتوں کیلئے53کیسز وفاق کو ارسال کردئیے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان میں دہشت گردی کے 53 کیسز نیشنل ایکشن پلان کے تحت قائم کی جانیوالی خصوصی عدالتوں میں بھجوانے کیلئے وفاقی حکومت کو ارسال کئے ہیں یہ تمام کیسز کالعدم مذہبی انتہاء پسند تنظیموں کیخلاف ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ریڈیو کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کیا ا



الطاف حسین کی قانون نافذ کرنے والےاداروں سے متعلق سخت جملے کہنے پر معذرت

| وقتِ اشاعت :  


لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ قومی اداروں کا کل بھی احترام کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں، ان کے خطابات سے قانون نافذ کرنے والےاداروں اوران کے بعض حکام کی دل آزاری ہوئی جس پر وہ ان سے معذرت خواہ ہیں۔