اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے تحت گوادر میں بنیادی ضروریات سمیت عوام کی فلاح وبہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
گوادر ماسٹر پلان کو سی پیک کی ضروریات کے عین مطابق تشکیل دیا گیا ہے ، پلاننگ کمیشن
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :