کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی نے مچھ میں تاریخی جلسہ کے انعقاد پر مچھ اور کچھی کے محنت کش عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے اسے مچھ کے آئندہ نسلوں کے لیے نیک شگون قراردیا ہے ۔
کامیاب جلسہ مچھ کے آئندہ نسلوں کیلئے نیک شگون ہے، لشکری رئیسانی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :