جنیوا: امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر منافق اور اسرائیل مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے اپنی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
امریکا کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدگی کا اعلان
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنیوا: امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر منافق اور اسرائیل مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے اپنی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نگراں وزیرداخلہ بلوچستان عنایت اللہ کاسی کا کوئٹہ ڈسٹر کٹ جیل کا اچانک دورہ جیل میں مو بائل فون،منشیات کے استعمال پر اظہاربر ہمی ، چار اہلکار وں کا تبادلہ کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اللہ یار: سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے کہاہے کہ کبھی بھی ناعوام کو بیچا ہے اور انہیں کبھی جکایا ہے ان کی خدمت کو ترجہی دے کر عوام کے مسائل حل کئے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے صوبہ کے تمام علاقوں میں نادہندہ صارفین کے بجلی کے کنکشنز منقطع کرنے کافیصلہ کیاہے جہاں صارفین کی جانب سے بلوں کی مدمیں وصولی نہیں ہورہی اور وہ اپنے ذمہ بقایاجات بھی ادا ئیگی میں ناکام رہے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ڈائریکٹرجنرل نادرا ذوالفقار احمد کا کہنا ہے کہ نادرا نے کسی شہری کی معلومات کسی سیاسی جماعت یا ادارے کو فراہم نہیں کیں اور ڈیٹا لیک کرنے کا الزام بے بنیاد ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کسی کو بے عزت کرنے کی کوشش میں خود بے عزت ہوں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: یورپی یونین کے مبصرین عام انتخابات کاجائزہ لینے کیلیے پاکستان آئیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: دنیا پرغلبے کے جنون کے پیش نظرامریکی صدرٹرمپ نے خلائی فورس کی تشکیل کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: امریکا کے مختلف علاقوں میں 3 روز میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں70 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں چند روز قبل شادی سے انکار پر سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والی 18 سالہ بس ہوسٹس مہوش کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی گھر کی واحد کفیل تھی، جس نے اپنی عزت بچانے کی خاطر جان دے دی۔