بلوچستان ہائیکورٹ میں ججز کی کمی دور کی جائے، شاہ محمد جتوئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستا ن ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شاہ محمد جتوئی نے کہاہے کہ کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں ہائیکورٹ کے دو سرکٹ بینچ سبی اور تربت کام کررہے ہیں اور اسی طرح خضدار اور لورالائی بینچوں کی منظوری ہوچکی ہے ۔



فٹبال ورلڈکپ کے بہترین کھلاڑی

| وقتِ اشاعت :  


 شائقین فٹبال تیار ہوجائیں۔ ورلڈکپ کا میلہ سجنے جارہا ہے ۔ اس عالمی ایونٹ کے مقابلے 14جون سے لیکر15 جولائی تک روس کے11 شہروں میں ہوں گے۔پہلا میچ میزبان ملک روس اور سعودی عرب کے درمیان جبکہ فائنل لیوزنیکی سٹیڈیم ماسکو میں15جولائی کو ہوگا۔



سابق پٹواری غلام فرید کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات کیس کی سماعت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب منوراحمد شاہوانی کے روبرو سابق پٹواری غلام فرید ودیگر کے خلاف دائر غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی جس کے موقع پر گرفتار ملزما مختار احمد عدالت میں پیش کئے گئے جبکہ نیب کی جانب سے کیس کی سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر راشد زیب گولڑہ نے کی ۔