کوئٹہ : جماعت اسلامی نے صوبائی واضلاع کی سطح پر مشاورت کے بعد انتخابات کے لیے صوبائی اسمبلی کیلئے 32امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے ان امیدروں نے ہفتہ واتوارکو کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں ۔
جماعت اسلامی نے صوبائی اسمبلی کیلئے 32امیدواروں کا اعلان کردیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :